Google Sheets کے ساتھ، آپ جہاں کہیں بھی ہوں وہیں پر تخلیق، ترمیم، اور اکٹھے مل کر کام کر سکتے ہیں۔ مفت میں۔
Google Sheets پر جائیں Google Sheets ڈاؤن لوڈ کریںوہ Google Sheets جسے آپ ٹیموں کیلئے اضافی سیکیورٹی اور کنٹرول کے ساتھ پسند کرتے ہیں۔
مزید جانیںGoogle Sheets آپ کے ڈیٹا کو رنگین چارٹس اور گرافس کے ساتھ ممتاز بناتی ہے۔ پہلے سے شامل فارمولے، پیوٹ ٹیبلز اور مشروط فارمیٹنگ کے اختیارات وقت کی بچت کرتے ہیں اور اسپریڈ شیٹ کے عمومی ٹاسکس کو آسان بناتے ہیں۔ سبھی مفت میں۔
آپ جہاں بھی جائیں — اپنے فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر سے اپنی اسپریڈشیٹس تک رسائی حاصل کریں، انہیں بنائیں اور ان میں ترمیم کریں، چاہے کنکشن نہ بھی ہو۔
Google Sheets ڈاؤن لوڈ کریںآپ کی سبھی تبدیلیاں آپ کے ٹائپ کرنے پر خود بخود محفوظ ہوجاتی ہیں۔ آپ تاریخ اور تبدیلی کرنے والے شخص کے لحاظ سے مرتب کردہ اسی اسپریڈشیٹ کے پرانے ورژنز دیکھنے کیلئے نظرثانی کی سرگزشت کو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
اپنے ہر طرح کے ڈیٹا، معلوماتی خلاصوں سے لے کر منتخب کرنے کیلئے پیشگی بھرے چارٹس تک، کا مجموعی جائزہ لینے کیلئے دریافت کا پینل استعمال کریں۔
اضافوں کے ساتھ Sheets کے اپنے تجربے کو مزید آگے تک لے جائیں۔ اپنی اگلی اسپریڈشیٹ میں کچھ اضافی پاپ لانے کیلئے Styles ایڈ آن کو آزمائیں۔
دیکھیں کہ آپ مزید کیا شامل کر سکتے ہیںاگر آپ تیار ہیں تو Sheets استعمال کیلئے تیار ہے۔ بس اپنے براؤزر کے ذریعہ ایک اسپریڈشیٹ بنائیں یا اپنے موبائل آلہ کیلئے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
Google Sheets ڈاؤن لوڈ کریں